امام شعبی رحمہ اللہ (١٠٣ھ) کے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا کہ وہ بڑا عالم ہے۔ فرمایا: ”اس پر علم کی خوبصورتی نظر نہیں آتی۔“ پوچھا گیا : ”علم کی خوبصورتی کیا ہے؟“ فرمایا : ”سکینت؛ جب کسی کو سکھائے تو زور زبردستی نہ کرے، اور جب کوئی اسے سکھائے تو اپنی شان کے خلاف محسوس نہ کرے۔“ 📙 - (حلية الأولياء لأبي نعيم : ٣٢٣/٤)
امام شعبی رحمہ اللہ (١٠٣ھ) کے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا کہ وہ بڑا عالم ہے۔ فرمایا: ”اس پر علم کی خوبصورتی نظر نہیں آتی۔“ پوچھا گیا : ”علم کی خوبصورتی کیا ہے؟“ فرمایا : ”سکینت؛ جب کسی کو سکھائے تو زور زبردستی نہ کرے، اور جب کوئی اسے سکھائے تو اپنی شان کے خلاف محسوس نہ کرے۔“
📙 - (حلية الأولياء لأبي نعيم : ٣٢٣/٤)